کمسن بچوں کے اغواء کے الزام میں والد کے خلاف مقدمہ درج

کمسن بچوں کے اغواء کے الزام  میں والد کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں کے اغواء کے الزام میں والد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چکنمبر 239رب کی رہائشی رخسانہ نے پولیس کو بتایا کہ اسکے سابق شوہر عمران نے اسکے 3 سالہ بیٹے حمزہ اور ڈیڑھ سالہ ہادی کو مبینہ طورپر اغواء کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں