میاں بیوی پر تشدد،مقدمہ درج

میاں بیوی پر تشدد،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے۔۔۔

 چکنمبر 113گ ب میں ظفر اقبال نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے اسکی اہلیہ سمیت قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے دونوں میاں بیوی کو زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں