کمسن لڑکے کو گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

کمسن لڑکے کو گن پوائنٹ پر  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور بنگلہ کے۔۔۔

رہائشی عبدالغفار کے 12 سالہ بیٹے کو ملزم کی جانب سے گن پوائنٹ پر گھر میں داخل ہوکر قابو کرلیاگیااور اسلحہ کے زور پر مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں