اسلحہ کی نمائش پر5 افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر5 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے 5 افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے۔۔۔

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کوحراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلارہے تھے ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں