ڈکیتی کی جھوٹی کال ، شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چکنمبر 73 رب میں مدثر نامی شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا،ملزم نے پولیس کی ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا تھا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چکنمبر 73 رب میں مدثر نامی شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا،ملزم نے پولیس کی ہیلپ لائن 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں