امانت لی گئی گاڑی خورد برد

 امانت لی گئی گاڑی خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی خورد برد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

سکندر نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس سے قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی بطور امانت حاصل کی جوبعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں