گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

 گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عباس سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عباس سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں