شہری سے لاکھوں کا فراڈ

 شہری سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی لین دین کے دوران شہری کولاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے اراضی ریکارڈ سینٹر میں رمضان نامی شہری کو ملزم کی جانب سے پراپرٹی کی لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں