پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے پر ملزمان کیخلاف مقدمہ

پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار  کرنے پر ملزمان کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اعجاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس سے پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران لاکھوں روپے وصول کئے  اور  اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرواکر اسکے حوالے کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں