مخالفین نے تشدد کرکے بزرگ شہری زخمی کر دیا

مخالفین نے تشدد کرکے  بزرگ شہری زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بزرگ شہری کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آبادکے علاقے فرید چوک کے۔۔۔

 رہائشی محمد علی نے پولیس کو بتایا کہ اسکے ضعیف العمر تایا کو ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں