16 سالہ لڑکا مبینہ طورپر اغواء

16 سالہ لڑکا مبینہ طورپر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلام نگر سے 16 سالہ لڑکا مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر کے۔۔۔

 رہائشی ساجد نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے 16 سالہ بیٹے سبحان کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں