لڑکی سے اغواء کے بعد زیادتی

لڑکی سے اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی احد بشیر کی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں