محنت کش کو نشہ آور جوس پلا کر رکشے سے محروم کردیاگیا

محنت کش کو نشہ آور جوس پلا کر رکشے سے محروم کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کو نشہ آور جوس پلاکر رکشے سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے۔۔۔

 علاقے 60 رب کے قریب خالد نامی رکشہ ڈرائیور کے رکشہ میں خاتون سمیت دیگر ملزمان سوار ہوئے اور اسے دھوکہ دہی سے نشہ آور جوس پلاکر بے ہوش کردیااور اسکا رکشہ لیکر فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں