شوہر نے بھرے بازار میں اہلیہ اور خالہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

شوہر نے بھرے بازار میں  اہلیہ اور خالہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شوہر نے بھرے بازار میں اہلیہ اور خالہ کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے شیخوپورہ روڈ پر قائم۔

 نجی شاپنگ مال پر آئی مقصود نامی شہری کی بیٹی اور دیگر اہلخانہ کو اسکے داماد کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیااور بھرے بازار میں انہیں تشدد کانشانہ بناتے ہوئے بدحال کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں