جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے صدر بازار میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے رضوان کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے صدر بازار میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے رضوان کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔