کمسن لڑکے کی مزاحمت مبینہ اغوا کی کوشش ناکام
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 258رب میں منیر احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکے 11 سالہ بیٹے راحیل کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ جبکہ کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے اور شور مچاتے ہوئے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔