گھر سے نامعلوم چور 10لاکھ مالیت کے طلائی زیورات لے گئے

گھر سے نامعلوم چور 10لاکھ  مالیت کے طلائی زیورات لے گئے

شاہ پور (نمائندہ دنیا )شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والے سلیم احمد محلہ قلعہ والا کے گھر سے نامعلوم چور دس لاکھ مالیت کے طلائی زیورات۔۔۔

 ایل ای ڈی ٹی وی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے سلیم احمد کی رپورٹ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سلیم احمد نے رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سلانوالی شادی میں شرکت کیلئے گیاتھا۔  جب واپس آیا تو دیکھا کہ اس کے گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اوردس لاکھ مالیت کا سامان غائب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں