لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 منچلے زیر حراست

لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے  پر 30 منچلے زیر حراست

لاہور (کر ائم رپو رٹر) لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلے حراست میں لے لئے گئے ۔

پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست میں لیا گیا۔پولیس کے مطابق منچلوں کے کئی ساتھی پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں