ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے  والا ملزم پکڑا گیا

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار لیا گیا ۔

ایس ایچ اوہنجروال عظیم انور نے بتا یا کہ ملزم عبدالحمید کو ہوائی فائرنگ کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا،ملزم سے ہوائی فائرنگ کرنے والا پستول بمہ گولیاں برآمد مقدمہ درج کر لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں