لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عرفان کو ملزم قیصر کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عرفان کو ملزم قیصر کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں