جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے۔۔۔

 محلہ نعمت آباد کے رہائشی اکبر علی کی 16 سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر گھر سے اغوا کر لیا گیا۔ اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں