غیر لائسنسی اسلحہ رکھنے پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا

غیر لائسنسی اسلحہ رکھنے پر  2 افراد کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر لائسنسی اسلحہ رکھنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے بڑی 79 کے قریب پولیس نے احسن اور احمد نامی دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی تلاشی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

غیر لائسنسی اسلحہ رکھنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے بڑی 79 کے قریب پولیس نے احسن اور احمد نامی دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی تلاشی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں