بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مراد آباد کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں