شہری پر جان لیواء فائرنگ سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں

شہری پر جان لیواء فائرنگ  سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری پر جان لیواء فائرنگ ،سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے علاقے۔۔۔

 میں ناصر علی نامی شہری کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے روک لیا گیا اور اس پر جان لیوا فائرنگ کر دی گئی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا، بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں