مخالفین کا شہری پر تشدد ،زخمی کر دیا

مخالفین کا شہری پر تشدد ،زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 226 میں عبدالحمید نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزم عامر اور احمد نے اسے قابو کرلیا اور تشدد کرکے زخمی کرنے کیساتھ دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 226 میں عبدالحمید نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزم عامر اور احمد نے اسے قابو کرلیا اور تشدد کرکے زخمی کرنے کیساتھ دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں