بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے مدنی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں