جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

 جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لے لیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لے لیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں