ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ غازی آباد میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ غازی آباد میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔