اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے 208 رب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے 208 رب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔