بجلی چوری پر مقدمہ درج

 بجلی چوری پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری قانون کی گرفت میں آگیا ۔407 گ ب میں فیسکو ٹیم نے معمول کی چیکنگ کی۔۔

 جہاں منظور حسین بجلی کے تاروں پر کنڈے ڈال کر چوری کرتا پایا گیا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں