آبنائے ہرمز بندش عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی :انتونیو گوتریس

آبنائے ہرمز بندش عالمی معیشت  کا گلا گھونٹ رہی :انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی اقتصادی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا۔

سیکرٹری جنرل نے میڈیا سے گفتگو میں خبردار کیا کہ اس اہم آبی گزرگاہ کی بندش عالمی معیشت کاگلا گھونٹ رہی ہے ۔ اگر آج پابندیاں ختم بھی کر دی جائیں، تو سپلائی چین کو بحال ہونے میں مہینے لگیں گے ، جس سے کم اقتصادی پیداوار اور مہنگائی میں اضافہ جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں