پولیس ناکے پر غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

 پولیس ناکے پر غیر ملکی شراب  کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

لاہور (کرائم رپورٹر) چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔

پولیس ناکہ لگاکر چیکنگ کررہی تھی کہ اس دوران ایک گاڑی سے شراب کی350بوتلیں برآمد ہوئیں جن کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ شراب کی سپلائی میں ملوث 2ملزموں اسد اور عاصم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں