لوڈر مشین کی ذد میں آکر مزدور جاں بحق

لوڈر مشین کی ذد میں  آکر مزدور جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لوڈر مشین کی ذد میں آکر مزدور جاں بحق ہوگیا۔فیڈمک کے علاقے علامہ اقبال انڈسٹریل زون میں واقع فیکٹری میں کام کے دوران گوجرہ کا رہائشی محنت کش 26 سالہ قاسم لوڈر مشین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا۔ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

لوڈر مشین کی ذد میں آکر مزدور جاں بحق ہوگیا۔فیڈمک کے علاقے علامہ اقبال انڈسٹریل زون میں واقع فیکٹری میں کام کے دوران گوجرہ کا رہائشی محنت کش 26 سالہ قاسم لوڈر مشین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا۔ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں