سابقہ رنجش ،شہری پر مبینہ طورپر جان لیوا فائرنگ

سابقہ رنجش ،شہری پر مبینہ  طورپر جان لیوا فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر مبینہ طورپر جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے چھوٹی اناسی کے قریب ظفر نامی شہری کو ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ اس پر مبینہ طورپر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمی سے محفوظ رہا۔ بعد ازاں ملزم قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں