نوسربازوں نے خاتون کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا

 نوسربازوں نے خاتون کو نقدی  اور موبائل فون سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو باتوں میں الجھاتے ہوئے نوسربازوں نے نقدی اور موبائل سمیت پرس ہتھیالیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر عبدالرحمن نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیاگیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں