فوڈ پوائنٹ کے ڈیلیوری بوائے کو اغوا کر لیا گیا

فوڈ پوائنٹ کے ڈیلیوری  بوائے کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فوڈ پوائنٹ کے ڈیلیوری بوائے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فرحت اللہ نامی شہری نے ۔

پولیس کو بتایا کہ اسکا بھائی کوہ نور فوڈ سٹریٹ میں قائم نجی ہوٹل پر ڈیلیوری بوائے کا کام کرتا تھا۔ جو ہوٹل سے ڈیلیوری دینے کیلئے گیا۔ جسے نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں