لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں گلفام کو عمیر کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں گلفام کو  عمیر کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں