پیرمحل:ذہنی معذور خاتون سے زیادتی

پیرمحل:ذہنی معذور خاتون سے زیادتی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )اوباش شخص نے ذہنی معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر744گ ب میں اللہ دتہ نامی شخص نے۔

 گھر میں داخل ہوکرذہنی معذور خاتون (ث)کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔دریں اثنا چک نمبر 307گ ب میں بلال منظور وغیرہ کیری ڈبہ پر سوار 6 افراد نے شادی شدہ خاتون صباح بی بی کو گھر سے نقدی و طلائی زیورات سمیت اغوا کر لیا۔ متعلقہ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں