نجی ہوٹل سے غیر اخلاقی حرکات کرنیوالے جوڑے کو قابو کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی ہوٹل سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے جوڑے کو قابو کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم نجی ہوٹل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے جوڑے کو حراست میں لے لیا جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیاگیا ۔