پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآ مد

پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ، نقدی اور دیگرسامان برآمد کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے نور پور کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جن  کی  شناخت عدنان، ساجن اور اسرار کے نام سے ہوئی۔ جنکے قبضے سے نقدی، موبائل، موٹرسائیکل اور اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں