پیر محل میں منشیات فروش گرفتار 52لٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

 پیر محل میں منشیات فروش گرفتار 52لٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

پیرمحل (نمائندہ دنیا )پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سی پلاٹ پیرمحل میں کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش محمد عثمان سرور گجر کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے 52لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں