شہری سے لاکھوں کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
چراغ ٹاوّن کے رہائشی رفیع نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے قریبی اور اعتماد کے تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا ہے ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔