منشیات کیس کے ملزم کو عمر قید

منشیات کیس کے ملزم کو عمر قید

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود نے منشیات کیس کے ملزم محمد شہباز کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا،عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا،ملزم سے 22کلو منشیات برآمد ہوئی تھی۔

 ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود نے منشیات کیس کے ملزم محمد شہباز کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا،عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا،ملزم سے 22کلو منشیات برآمد ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں