قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

 قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کے علاقے میں کیمپ جیل کا 60 سالہ قیدی حمید ولد صدیق، جو 295-C کے مقدمے کا ملزم تھا، طبیعت بگڑنے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

 قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کے علاقے میں کیمپ جیل کا 60 سالہ قیدی حمید ولد صدیق، جو 295-C کے مقدمے کا ملزم تھا، طبیعت بگڑنے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں