سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا

سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو  فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 51 ج ب کے۔۔۔

 رہائشی ریاست علی نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے اسے کال کرکے گھر سے باہر بلالیااور اسے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں