چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا میں لڑائی جھگڑے کے دوران مخالفین نے چھریوں کے وار کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔زخمی مدثر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
فیکٹری ایریا میں لڑائی جھگڑے کے دوران مخالفین نے چھریوں کے وار کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔زخمی مدثر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔