مشکوک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازارکے علاقے امام بارگاہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ جھنگ بازارکے علاقے امام بارگاہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔