بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر 2شہریوں کو حوالات بند کر دیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر 2شہریوں کو حوالات بند کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر 2شہریوں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں