جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑا گیا

جھوٹی اطلاع دینے والا پکڑا گیا

ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) ون فائیوپر چور پکڑنے کی بوگس کال چلانیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔موضع منڈ کے ثاقب نے کال چلائی کہ اس نے چور پکڑ لیا ، پولیس نے موقع پر جاکر چیک کیاتو معاملہ لڑائی جھگڑے کاتھا ۔

 ون فائیوپر چور پکڑنے کی بوگس کال چلانیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔موضع منڈ کے ثاقب نے کال چلائی کہ اس نے چور پکڑ لیا ، پولیس نے موقع پر جاکر چیک کیاتو معاملہ لڑائی جھگڑے کاتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں