پیپلز کالونی سے لڑکی بشیر کا لونی سے نوجوان اغوا

پیپلز کالونی سے لڑکی   بشیر کا لونی سے نوجوان اغوا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)لڑکی سمیت2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے رہائشی حماد کی پھوپھوزاد بہن 21 سالہ (س ب) گھر سے باہر گئی۔۔۔

تو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔ تھانہ فیروز والہ کے علاقہ بشیر کالونی کے رہائشی غلام مرتضیٰ کا 18سالہ بیٹا مدثر گھر سے کام پر گیا جسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس نے دونوں ایف آئی آر درج کرکے کارروا ئی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں